#کلام_عتیق عشقِ سرورﷺ میں دل یہ دیوانہ رہےاللہ والوں۔ سے میرا یارانہ رہےدل کا دروازہ بھی اے خدا کھول دےتیرے۔ محبوب ﷺ کا دل ٹھکانا رہےیاد آئے۔ نہ بے شک مجھے اور کچھمصطفیﷺ۔ کا ہی لب پر ترانہ رہےاور کچھ بھی نہ بھائے مری آنکھ میںسرورِ دیں ﷺ کا ہی آستانہ رہےبزمِ الفت مرے دل۔ میں سجتی رہےکیف میں۔ دل مچلتا رو زانہ رہے یا نبی ﷺ ہو کرم ایسا عتیق پرسلسلہ حاضری۔ کا۔ سا لانہ رہے