-
تذکیر
تذکیر کلامپیرعتیقالرحمنعتیقمتوکلی اللہ۔ کے دربار میں انکار نہیں ہےاس ذات کو پانا کوئی دشوار نہیں ہے انسان کیوں۔ اب صاحب کردار نہیں ہےاک دوسرے کا کوئی بھی غمخوار نہیں ہے رہتے ہیں برادر بھی تو اب جان کے دشمنماں۔ باپ کی اولاد۔ وفادار نہیں ہے کردار کی پستی نے ہمیں کر دیا رسواملا کی کسی…
-
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
کرم کی نظر تاجدار مدینہ کرم چاہتے ہیں کرم کے بھکاری سلامت رہے آپ کا آستانہ رہے آپ کا فیض جاری و ساری ہے ربط دوامی جسے تیرے غم سے ہے وہ آشنا منتہائے کرم سے وہ سینے میں رکھتا ہے جلوے حرم کے ترے عشق نے جس کی حالت سنواری نظر مجھ کو بخشی…
-