رباعی #کلام_عتیق
رہتی ہے مجھے نعتیں ںسنانے کی تلاش
روٹھی ہوئی رحمت کو منانے کی تلاش
رکھ جاری۔ عتیق آنسو بہانے کی تلاش
رحمت کو ہے بس۔ ایک بہانے کی تلاش

Naat
رباعی #کلام_عتیق
رہتی ہے مجھے نعتیں ںسنانے کی تلاش
روٹھی ہوئی رحمت کو منانے کی تلاش
رکھ جاری۔ عتیق آنسو بہانے کی تلاش
رحمت کو ہے بس۔ ایک بہانے کی تلاش

One response to “کلام پیر عتیق الرحمن عتیق”
ماشاءاللہ
LikeLike